بلیک رس بیری دل کے امراض دور کرنے کیلئے مفید
فائل فوٹورس بیری پر کی جانے والی ایک تحقیق کے محقق ہین سیم جیونگ اور شویون کم کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق بلیک رس بیری کا استعمال امراض قلب کی روک تھام میں مفید ہے اس کے استعمال سے دل کی شریان میں پیدا ہونے والی رکاوٹ کو روکا جا سکتا ہے اور جس سے خون کی روانی متاثر نہیں ہوتی۔
تحقیق کے مطابق بلیک رس بیری کے استعمال سے بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے اور دل کی شریانوں کو سکڑنے سے بچانے میں مدد ملتی ہے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔