وزیراعلی سندھ سے کورکمانڈر کراچی نوید مختار کی ملاقات
ملاقات میں امن و امان کی صورتحال، ٹارگٹڈ آپریشن سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیال کیا گیا - فائل فوٹوکراچی:وزیراعلی سندھ سیدقائم علی شاہ سےکورکراچی لیفٹینٹ جنرل نوید مختار نےملاقات کی ہے۔
ملاقات میں امن و امان کی صورتحال ، ٹارگٹڈ آپریشن سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیال کیا گیا ۔
وزیراعلی ہاوس میں وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ اورکورکمانڈرلیفٹینٹ جنرل نورید مختارکے درمیان ہونے والی ملاقات میں امن وامان کی صورتحال،کراچی آپریشن اورجرائم پیشہ عناصرکے خلاف کارروائیوں سمیت دیگراموربھی زیرغورآئے ۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔