لکی مروت:مسلح افراد کی فائرنگ ،بچے اور دو خواتین قتل
فائل فوٹولکی مروت:لکی مروت کے علاقے دلوخیل میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے بچے اور دو خواتين کو قتل کرديا۔
پولیس ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی۔ پولیس واقعے کے بعد موقع پر پہنچ گئی اورلاشوں کو تحویل میں لے کرپوسٹمارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردیا۔
ملزمان کی گرفتاری کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔