حیدرآباد:ایم کیوایم زونل کمیٹی کے 3 ارکان گرفتار
فائل فوٹوحیدرآباد:حیدرآباد میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے ایک کارروائی کےدوران ایم کیوایم زونل کمیٹی کے 3 ارکان کو حراست میں لے لیا ۔
حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد نمبر 7 میں اتوارکے روز گرفتارہونے والےاراکین میں سید سہیل مشہدی، راحیل فہیم اور رفیق اجمیری شامل ہیں۔
تینوں کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ۔
دوسری جانب ایم کیوایم رہنما وسیع جلیل نے بھی اپنے ٹوئٹر پیغام میں تینوں ذمے داروں کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔