خیبر ایجنسی :فریقین میں فائرنگ،4افراد جاں بحق
فائل فوٹوخیبر ایجنسی :خیبر ایجنسی میں فریقین کے درمیان فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہوگئی۔
پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق، خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کو تل کے علاقے بازارذخہ خیل میں گزشتہ رات فریقین کے درمیان ہو نے والی فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے تھے ۔
دو زخمیوں کو تشویش ناک حالت میں ایجنسی ہیڈ کواٹر اسپتال لنڈی کوتل منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔