سرفرازمرچنٹ نے ایف آئی اے کوسوالات کے جواب دےدیئے
فائل فوٹوکراچی:سرفرازمرچنٹ نے ایف آئی اے کو ایم کیو ایم کے ''را'' سے مبینہ روابط سے متعلق سوالات کے جواب دے دیئے۔
ایم کیو ایم کے بھارتی خفیہ ایجنسی''را''سے مبینہ روابط کے معاملے پرسرفرازمرچنٹ کی اسلام آباد میں ایف آئی اے حکام سے ملاقاتیں ہوئیں جس میں سرفرازمرچنٹ نے مطلوب سوالات کےجواب دئیے۔
ایف آئی اے،انٹیلی جنس حکام پر مشتمل تحقیقاتی کمیٹی معاملے کی چھان بین کررہی ہے ۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔