وطن عزیز کو معاشی اور سماجی مسائل کاسامنا ہے،نواز شریف
فائل فوٹواسلام آباد:وزیراعظم نوازشریف کاکہناہے اللہ تعالیٰ کاشکرہے اس نے ہمیں ایک اورایسی رات عطا فرمائی جب اس کی رحمت بطورخاص انسانوں کی طرف متوجہ ہوتی ہے۔
شبِ برآت کے موقع پر وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ وطن عزیز کو معاشی اور سماجی مسائل کاسامنا ہے۔ حکومت اللہ تعالیٰ کی توفیق سے امن کیلئے کوششوں میں مصروف ہے۔ انہوں نے کہا ہمیں اپنی ذات کے ساتھ ملک کیلئے بھی خصوصی دعا کرنی چاہیے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔