بلوچستان :افغان ایجنسی این ڈی ایس کے چھ دہشت گرد گرفتار
فائل فوٹو
کوئٹہ :حساس اداروں نے بھارتی ایجنسی را کے بعد افغان ایجنسی این ڈی ایس کا نیٹ ورک بھی توڑ دیا، چھ افغان دہشت گرد پکڑے گئے ۔
بلوچستان میں بدامنی کے پیچھے کس کا ہے ہاتھ، سیکیورٹی ایجنسیز نے افغان خفیہ ایجنسی کے تربیت یافتہ چھ خطرناک دہشت گرد گرفتار کرلئے۔
بلوچستان میں حساس اداروں نے مختلف کارروائیوں کے دوران چھ افغان دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا،دہشت گرد درجنوں افراد کی ٹارگٹ
کلنگ،بم دھماکوں اور دہشت گردی کی دیگر وارداتوں میں ملوث تھے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔