پنجاب: فارما سیوٹیکل کمپنیز کی ناقص ادویات کا اسٹاک روکنے کی ہدایت
فائل فوٹولاہور :پنجاب میں گیارہ فارماسیوٹیکل کمپنیزکے اسٹاک کو ناقص ادویات کے باعث روک دیا گیا۔
چیف ڈرگ کنٹرولرپنجاب نے صوبے بھر میں ڈرگ انسپکٹرز کو کارروائی کی ہدایت دیدی۔ غیر معیاری ادویات فراہم کرنے والی کمپنیوں میں نیشنل و ملٹی نیشنل کمپنیز شامل ہیں۔کمپنیوں کے اسٹاک روکنے سے متعلق رپورٹ بارہ اگست تک طلب کرلی گئی۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔