رویت نہیں ہوئی، عید قرباں تیرہ ستمبر کو ہوگی
File Photoکراچی :ذالحج کا چاند نظر نہیں آیا ،عیدقرباں تیرہ ستمبر کو منائی جائیگی۔ذالحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا ہے ۔
اجلاس کی صدارت مفتی منیب الرحمان نے کی جبکہ دیگرزونل کمیٹیوں کے اجلاس بھی مختلف شہروں میں ہوئے۔اجلاس کو ذالحج کے چاند دکھنے کے شواہد موصول نہیں ہوئے ہیں۔لہذا اتفاق رائے سے چاند نظر نہ آنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اب عیدقرباں تیرہ ستمبر کو ہوگی۔
اس سے قبل محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی تھی کہ ذالحج کا چاند نظر آنے کے امکانات زیادہ ہیں۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔