File Photo
مردان :مردان کچہری خودکش حملے کا مقدمہ تھانہ سٹی میں درج کرلیا گیا۔
مقدمہ ایس ایچ او عاشق حسین کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مقدمے میں دہشت گردی،قتل اور اقدام قتل کی دفعات شامل ہیں۔واضح رہے کہ دھماکے میں تیرہ افراد جاں بحق، پچاس زخمی ہوئے تھے۔
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔