سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2016 11:00am
فائل فوٹو فائل فوٹو

سوات:سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

آج نیوز کے مطابق سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کی شدت ریکٹراسکیل پر 7۔4ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ 103 کلو میٹر کی گہرائی میں آیا۔

تاہم اب تک زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں موصول نہیں ہوئی۔