کیا کپڑے لٹکانے والے کلپس اتنے کارآمد ہوتےہیں؟

اپ ڈیٹ 17 اپريل 2017 05:16am
فائل فوٹو فائل فوٹو

ویسے تولکڑی سے بنے کلپس عام طور پر کپڑے لٹکانے کےلیے کام آتے ہیں۔ لیکن کیا آپ کو معلوم ہے  ان کلپس کے ذریعے آپ بکھری ہوئی چیزوں کو بھی ایک جگہ سمیٹ کے رکھ سکتے ہیں۔

زیادہ تر لوگ اس بات سے بے خبر ہوں گے کہ یہ کلپس محض رسی پر کپڑے لٹکانے کیلئے نہیں بنے، بلکہ اس کے ذریعے آپ گھر میں موجود  تاریں(وائرز) کو الجھنے سے بچا سکتے ہیں۔

اگر آپ کو باتھ روم میں تولیہ ٹانگنے کےلیے کوئی ہینگر نہیں مل رہا ہے تو کپڑے لٹکانے والے کلپس سے مدد لے سکتے ہیں۔

اس کے علاوہ بھی ان کلپس کو  آپ بےتحاشہ کاموں میں استعمال کرسکتے ہیں، کیسے ان کلپس کو آپ مختلف چیزوں میں استعمال کرسکتے ہیں، آئیے اس ویڈیو میں دیکھتے ہیں

بشکریہ: فائیو منٹ کرافٹس