سلمیٰ ہائیک کا ٹرمپ پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام
لاس اینجلس:ہالی ووڈاداکارہ سلمیٰ ہائیک نے ڈونلڈٹرمپ پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کردیا، کہتی ہیں کہ ایک بار ٹرمپ سے ملی تھی، پھر وہ بار بار ملنے کیلئے فون کرتے رہے۔
ہالی ووڈ اداکارہ سلمیٰ ہائیک امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام لگانے والی گیارویں خاتوں ہوگئیں ہیں، سلمیٰ ہائیک نےکہا کہ ٹرمپ کے ساتھ ڈیٹ پر جانے سے انکار کرنے پر انھوں نے ان کیخلاف اخبار میں خبر شائع کرادی تھی۔
انھوں نے کہا کہ خبر چھپنے کے بعد ٹرمپ نے فون کیااورکہاکہ حدہوگئی،کیاکوئی ایساکہہ سکتاہے،خبرچھپوائی کہ میراقدچھوٹاہےاس لئےٹرمپ میرےدوست بننانہیں چاہتے۔
واضح رہے کہ سلمیٰ ہائیک کا کہنا تھا کہ میراکوئی دوست نہ بھی ہوتا پھر بھی ٹرمپ سےدوستی نہ کرتی،اس سے پہلے ٹرمپ مجھ سے کہتے تھے کہ دوستی کرلو،میں نےصاف انکارکردیا۔

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔