ہولی وڈ فلم ایلین کے سیکوئل کا ٹریلر جاری
File Photoنیویارک : ہولی وڈ تھرلر فلم سیریز ایلین کا نیا سیکوئل ''ایلین کووی نینٹ'' کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔
فلم کی کہانی خلائی مخلوق اور انسانوں کےدرمیان ہونے والی جنگ پر مبنی ہے جس میں سیارے میں موجود پراسرار مخلوق مختلف حربے استعمال کرکے وائرس کے ذریعے انسان کے جسم میں داخل ہونےکی کوشش کرتی ہے۔
ایکشن اور سنسنی سے بھرپور فلم انیس مئی کو ریلیز کی جائے گی ۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔