صبا قمر کی وہ تصویر جو آپ نے پہلے نہیں دیکھی ہونگی

شائع 12 اپريل 2017 03:21pm
File Photo File Photo

نئی دہلی : پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر کا شمار ملک کی مشہور شخصیات میں ہوتا ہے اور آجکل وہ بھارت میں ایک فلم ہندی میڈیم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور ابتداء میں فلم کے ٹریلر کو بھارتی شائقین کی جانب سے بھی سراہا گیا ہے ۔

 دوسری طرف یہ سوال بھی اٹھ رہے ہیں کہ ایسے وقت میں جب پاک بھارت تعلقات کشیدہ ہیں کیا ، صبا قمر کی فلم بھارتی سنیما گھروں میں جگہ بناسکے گی جبکہ انتہا پسندوں کی جانب سے بھی پاکستانی اداکاروں کو پہلے بھی دھمکیاں دی جاتی رہی ہیں، تاہم ان تمام باتوں سے قطع نظر صبا قمر نے اپنی فلم کی شوٹنگ کے دوران اور پس پردہ بعض تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔ وہ تصاویر ذیل میں ہیں۔

zeroimage

second

third