اغوا کاروں کا نشانہ بننے والی 4مشہور شخصیات
فائل فوٹووکٹوریا بیکہم
فائل فوٹووکٹوریا بیکہم در اصل اغوا نہیں ہوئیں۔سال 2000میں ان کے اغوا کا منصوبہ کُھل جانے کے بعد اسکاٹ لینڈ یارڈ نے وکٹوریا اور ان کی فیملی کو ان کے گھر سے نکال کر محفوظ جگہ منتقل کر دیا۔
فرینک سیناترا جونیئر
فائل فوٹوفرینک سیناترا کو ایک ریستوران سے کھانے کے بعد اغوا کیا گیا اوردو لاکھ 40ہزار ڈالرز کا مطالبہ کیا گیا۔ بالآخر اغوا کاروں کو ڈھونڈ نکالا گیا اور رقم واپس لی گئی۔
سنڈی برڈ سانگ
فائل فوٹوسال 1969 میں گلوکارہ سنڈی برڈ سانگ کو ان کے اپارٹمنٹ سے اغوا کیا گیا۔ خوش قسمتی سے برڈسانگ گاڑی سے بھاگنے میں کامیاب ہو گئیں۔
رسل کرو
فائل فوٹوآسٹریلوی اداکار رسل کرو بھی ایک اغوا کی کارروائی کا نشانہ تھے۔ اغوا کا مقصد امریکا میں بڑے پیمانے پر ثقافتی عدم استحکام پھیلانا تھا۔ایف بی آئی اور سیکریٹ سروس نے انہیں اس مشکل وقت میں بھرپور سیکیورٹی دی لیکن خاموش رہے تاکہ یہ پتا لگا سکیں کہ معاملہ چل کیا رہا ہے۔
Fame10.comبشکریہ















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔