ابھیشیک ،ایشوریا کی شادی کو 10 برس مکمل،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

شائع 20 اپريل 2017 06:25am

aish1

ممبئی:بھارتی فلم انڈسٹری کی مشہور جوڑی ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کی شادی کو آج پورے 10 برس ہوگئے دونوں اداکار آج ہی کے دن (20اپریل)کو  شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔

ہندوستان ٹائمز کے مطابق  دونوں نے ایک ساتھ کئی فلموں میں کام کیا ہے جن میں ڈھائی اکشر پریم کے(2000)،کچھ نہ کہو(2003)،دھوم 2(2006)،عمراؤ جان (2006)،گروو(2007) وغیرہ شامل ہیں ان فلموں میں دونوں کی جوڑی کو بےحد پسند کیا گیا۔

سال 2007 میں فلم گروو کی شوٹنگ کے دوران    ابھیشیک نے ایشوریا کو  ہوٹل کی بالکنی پر کھڑے ہوکر پرپوز کیا  اور انگوٹھی بھی پیش کی ،ایشوریا نے ان کی پیشکش کو فوراً قبول کرتے ہوئے ہاں کہہ دیا۔

بعد ازاں دونوں نے  2007 میں شادی کرلی  اور آج  یہ جوڑی بولی وڈ کی خوشگوار جوڑیوں میں شمار ہوتی ہے ،دونوں کی ایک 6 سالہ  بیٹی آرادھیا رائے بچن ہے   جس نے ان کے رشتے کو مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔

شادی کی دسویں سالگرہ پر ابھیشیک بچن نے اپنی زندگی کی چند یادگار تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں،آپ بھی دیکھئے

A post shared by Abhishek Bachchan (@bachchan) on

Great win last night. Taught the Mrs. The Snakes Dance too. #CHE #LetsFootball

A post shared by Abhishek Bachchan (@bachchan) on

#chennaiyinFC #CHE #wifey #luckycharm A post shared by Abhishek Bachchan (@bachchan) on

#finals #champions #jaipurPinkPanthers #wifey

A post shared by Abhishek Bachchan (@bachchan) on

#tbt #maldives #mothers&daughters A post shared by Abhishek Bachchan (@bachchan) on

9 years of togetherness, love and hugs!

A post shared by Abhishek Bachchan (@bachchan) on

They say a picture speaks a 1000 words. Seeing this photo I can think of many more.... A post shared by Abhishek Bachchan (@bachchan) on

#durgapuja

A post shared by Abhishek Bachchan (@bachchan) on

A post shared by Abhishek Bachchan (@bachchan) on