Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اجزاءتیل:تین چوتھائی کپ نمک:حسب ذوقہری مرچ بڑی والی: ایک پاؤبھنا کٹا زیرہ: ایک کھانے کا چمچاچاری مصالحہ: دو کھانے کےچمچاملی کا گودا: چار کھا نےکے چمچترکیبگرم تیل میں ہری مرچیں ڈال کر فرائی کریں ،اب اس میں تمام مصالحے شامل کرکے 5 منٹ تک اچھی طرح مکس کریں ،ہری مرچوں کا اچار تیار ہے۔
اجزاء
تیل:تین چوتھائی کپ
نمک:حسب ذوق
ہری مرچ بڑی والی: ایک پاؤ
بھنا کٹا زیرہ: ایک کھانے کا چمچ
اچاری مصالحہ: دو کھانے کےچمچ
املی کا گودا: چار کھا نےکے چمچ
ترکیب
گرم تیل میں ہری مرچیں ڈال کر فرائی کریں ،اب اس میں تمام مصالحے شامل کرکے 5 منٹ تک اچھی طرح مکس کریں ،ہری مرچوں کا اچار تیار ہے۔