Aaj Logo

اپ ڈیٹ 08 جولائ 2017 05:32am

کترینہ کیف کی بہن ازابیل کی تصاویر سوشل میڈیا پرمقبول

ممبئی:بولی وڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف  اپنی  خوبصورتی اور بہترین اداکارانہ صلاحیتوں کے باعث کئی برسوں سے لوگوں کے دلوں پر راج کرتی آرہی ہیں اور اب  ان کی بہن ازابیل بھی بولی وڈ میں فلم "ڈاکٹر کیبی"کے ذریعے  قدم رکھنے جا رہی ہیں۔

بولی وڈ ببل کے مطابق ازابیل اپنی بہن کی طرح  نہ صرف خوبصورت ہیں بلکہ بولی وڈ میں انٹری سے پہلے ہی سوشل میڈیا کے ذریعے لوگوں سے رابطے میں رہتی ہیں ان کی تصاویر لوگوں میں بے حد پسند کی جارہی ہیں۔

تصاویر دیکھئے

Read Comments