Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
:اجزاء(چکن آدھا کلو (ہڈی کے بغیرلہسن کے جوئے دو عدد(کالی مرچ تین سے چار عدد (ثابتدیگی لال مرچ دو عددسرکہ ایک چائے کا چمچتکہ مصالحہ ایک کھانے کا چمچلہسن ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچلیموں دو عدد(کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی(دھنیا ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوانمک حسب ضرورت(زیرہ ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہواتیل حسب ضرورت:گارنشنگ کے لئےپیاز کے رنگز دو عددلیموں ایک عددپودینہ ایک گٹھی(ہری مرچ دو عدد (کٹی ہوئی :ترکیبچکن کو لہسن اور ثابت کالی مرچ کے ساتھ پانچ منٹ کے لئے ابال لیں اور پانی نکال لیں۔پھر الگ پین میں دیگی لال مرچ میں سرکہ ڈال کر ابال لیں۔پھر ابلی مرچوں میں ہرا دھنیا شامل کرکے گرائنڈ کرلیں۔اب اس مکسچر میں تکہ مصالحہ، لہسن ادرک پیسٹ، لیموں کا رس، زیرہ، کالی مرچ اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔پھر اس مکسچر سے چکن کو میری نیٹ کر لیں اور بیس منٹ کے لئے رکھ دیں۔پین میں چار کھانے کے چمچ تیل گرم کرکے چکن کو اس میں اسٹر فرائی کرلیں یہاں تک کہ چکن پک جائے۔سرونگ ڈش میں نکال کر پیاز کے رنگز، لیموں، پودینے اور ہری مرچوں سے گارنش کرکے سرو کریں۔
:اجزاء
(چکن آدھا کلو (ہڈی کے بغیرلہسن کے جوئے دو عدد(کالی مرچ تین سے چار عدد (ثابتدیگی لال مرچ دو عددسرکہ ایک چائے کا چمچتکہ مصالحہ ایک کھانے کا چمچلہسن ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچلیموں دو عدد(کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی(دھنیا ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوانمک حسب ضرورت(زیرہ ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہواتیل حسب ضرورت:گارنشنگ کے لئےپیاز کے رنگز دو عددلیموں ایک عددپودینہ ایک گٹھی(ہری مرچ دو عدد (کٹی ہوئی
:ترکیبچکن کو لہسن اور ثابت کالی مرچ کے ساتھ پانچ منٹ کے لئے ابال لیں اور پانی نکال لیں۔پھر الگ پین میں دیگی لال مرچ میں سرکہ ڈال کر ابال لیں۔پھر ابلی مرچوں میں ہرا دھنیا شامل کرکے گرائنڈ کرلیں۔اب اس مکسچر میں تکہ مصالحہ، لہسن ادرک پیسٹ، لیموں کا رس، زیرہ، کالی مرچ اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔پھر اس مکسچر سے چکن کو میری نیٹ کر لیں اور بیس منٹ کے لئے رکھ دیں۔پین میں چار کھانے کے چمچ تیل گرم کرکے چکن کو اس میں اسٹر فرائی کرلیں یہاں تک کہ چکن پک جائے۔سرونگ ڈش میں نکال کر پیاز کے رنگز، لیموں، پودینے اور ہری مرچوں سے گارنش کرکے سرو کریں۔