Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
:اجزاء:ٹارٹر سوس کے لیےمایونیز آدھا کپ(اچاری کھیرا ایک کھانے کا چمچ ﴿باریک کٹا ہوا(اچاری پیاز ایک کھانے کا چمچ ﴿باریک کٹی ہوئی(ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ ﴿باریک کٹا ہوالیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ :فش فنگر کے لیے(فش کے ٹکڑے آدھا کلو ﴿بون لیسانڈا ایک عددادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچنمک ایک چائے کا چمچکیچپ ایک کھانے کا چمچ(ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ ﴿کٹا ہواکالی مرچ آدھا چائے کا چمچ(لال مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئیمسٹرڈ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچبریڈ کرمبز حسب ضرورتتیل تَلنے کے لیے:ترکیب:ٹارٹر سوس کے لئےایک پیالے میں مایونیز، باریک کٹا اچاری کھیرا، باریک کٹی اچاری پیاز، باریک کٹا ہرا دھنیا اور لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔:فش فنگر کے لئےبون لیس فش کے ٹکڑوں پر انڈا، ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک، کیچپ، کٹا ہرا دھنیا، کالی مرچ، پسی لال مرچ اور مسٹرڈ پاؤڈر لگا کر کچھ دیر کے لیے رکھ دیں۔پھر اسے بریڈ کر میز میں رول کرکے گرم تیل میں ڈیپ فرائی کرلیں۔گولڈن براؤن ہوجائیں تو تیل سے نکال کر ٹارٹر سوس کے ساتھ پیش کریں۔
:اجزاء
:ٹارٹر سوس کے لیےمایونیز آدھا کپ(اچاری کھیرا ایک کھانے کا چمچ ﴿باریک کٹا ہوا(اچاری پیاز ایک کھانے کا چمچ ﴿باریک کٹی ہوئی(ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ ﴿باریک کٹا ہوالیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
:فش فنگر کے لیے(فش کے ٹکڑے آدھا کلو ﴿بون لیسانڈا ایک عددادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچنمک ایک چائے کا چمچکیچپ ایک کھانے کا چمچ(ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ ﴿کٹا ہواکالی مرچ آدھا چائے کا چمچ(لال مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئیمسٹرڈ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچبریڈ کرمبز حسب ضرورتتیل تَلنے کے لیے
:ترکیب:ٹارٹر سوس کے لئےایک پیالے میں مایونیز، باریک کٹا اچاری کھیرا، باریک کٹی اچاری پیاز، باریک کٹا ہرا دھنیا اور لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
:فش فنگر کے لئےبون لیس فش کے ٹکڑوں پر انڈا، ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک، کیچپ، کٹا ہرا دھنیا، کالی مرچ، پسی لال مرچ اور مسٹرڈ پاؤڈر لگا کر کچھ دیر کے لیے رکھ دیں۔پھر اسے بریڈ کر میز میں رول کرکے گرم تیل میں ڈیپ فرائی کرلیں۔گولڈن براؤن ہوجائیں تو تیل سے نکال کر ٹارٹر سوس کے ساتھ پیش کریں۔