:حمل
آپ اعصابی دباؤ کا شکار ہو سکتے ہیں، جس کی وجہ سے تندرست ہونے کے باوجود خود کو تھکا محسوس کریں گے۔مسائل کا حل ضروری ہے ان ہر توجہ دیں۔
:ثور
آج شام کا وقت مصروف گزرے گا۔ جس خبر کا انتظار ہے مل جائے گی۔ خواتین کو معمولی ڈپریشن ہو سکتا ہے۔
:جوزا
آج ہر حال میں پر سکون رہنے کی کوشش کریں ، غیر معمولی صورتحال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے مگر پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
:سرطان
آج آپ کو لوگوں سے اختلاف ہو سکتا ہے، کسی بھی قسم کا درعمل ظاہر کرنے سے پہلے نتائج کا جائزہ لیجئے۔
: اسد
مالی معاملات میں احتیاط برتیں، سرمایہ کاری میں دربدل سے گریز کریں، اخراجات پر قابو پانے کی کوشش کیجئے۔
:سنبلہ
اپنے قریبی لوگوں کی رائے کو توجہ دیجئے اور فوری ردعمل ظاہر نہ کریں۔
:میزان
جب تک بات مکمل معلوم نہ ہو کوئی رائے دینے سے گریز کریں آپ کی ادھوری بات آپ کو مشکل میں ڈال سکتی ہے۔
:عقرب
آج سوچ مثبت رکھیں، رومانوی کیفیت طاری ہونے کا امکان ہے۔-
:قوس
کسی بھی قسم کی نقتہ چینی کو برداشت کریں، اور لڑائی جھگڑے سے گریز کریں۔
:جدی
اگر کسی سے کوئی کام لینا ہے تو نرمی اور محبت سے لیں، لوگوں کی بات توجہ سے سنیں جلد بازی نہ کریں۔
:دلو
اپنی ذات کے ساتھ گھر کے دیگر افراد کی طرف بھی توجہ دیں۔ لوگوں کی مدد کرنے کی کوشش کریں ۔
: حوت
کوئی دیرینہ خواہش پوری کرنے کی کوشش کی جا سکتی ہے۔ کام مکمل ہونے سے قبل کسی کو کچھ نہ بتائیں۔