Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
ہم اپنے دوستوں سے مختلف سماجی رابطے کی ویب سائٹس اور ایپس پر بات کرتے وقت آپس میں جملوں کے تبادلے سے ایک دوسرے تک اپنی بات پہنچاتے ہیں۔ لیکن ٹیکنالوجی کے اس دور میں ان ویب سائٹس اور ایپس پر آئے دن نئے نئے فیچرز متعارف کرائے جاتے رہتے ہیں جن میں سے ایک ایموجی بھی ہے۔
واٹس ایپ سمیت دیگر ویب سائٹس اور ایپس پر ایموجی کی مدد سے ہم اپنی پوری بات بناء کوئی لفظ کہے دوسرے شخص کو سمجھا سکتے ہیں۔اسی ضمن میں واٹس ایپ نے مزید نئی 69 ایموجیز کو متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جن کو آپ ذیل میں دی گئی ویڈیو میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔
ان ایموجیز کو اس ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔
https://youtu.be/9hIJLOgdSZo
بشکریہ پِنک ولا