ڈاکٹروں نے لڑکے کے کان سے دعجنوں کیڑے نکالیے
قازکستان میں ڈاکٹر نے ایک لڑکے کے کان سے درجنوں زندہ کیڑے نکال لیے۔
زرائع کے مطابق ایک نامعلوم لڑکا ڈاکٹر کے پاس کان میں درد کی شکایت لے کر گیا۔ معائنے کے بعد معلوم ہوا کہ لڑکے کی تکلیف کی حقیقی وجہ کان کے اندر موجود حرکت کرتے کیڑے تھے۔
مبینہ طور پر ڈاکٹروں نے احتیاط کے ساتھ ٹوئزر کی مدد سے ایک کےبعد ایک کیڑا نکالااور انہیں سرجیکل ڈش میں رکھا۔
ڈاکٹروں کے آپریشن ختم کرنے کے بعد اُن کے اسٹیل کے برتن میں درجنوں حرکت کرتے کیڑے موجود تھے۔
بشکریہ زی نیوز
Read Comments