Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
:اجزاءچکن (ثابت) ایک کلوچاول 2 ½ کپدہی ایک کپباریک کٹی پیاز تین عددلیموں چار عددپسی ادرک دو کھانے کے چمچپسا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچکٹی کالی مرچ آدھا کھانے کا چمچنمک حسب ذائقہباریک کٹی ہری مرچ چار عددتیل ایک کپمکھن یا گھی دو کھانے کے چمچزردے کا رنگ ایک چٹکی :ترکیبپہلے ثابت چکن کو دھولیں۔اب چاول کو دھو کر بھگو دیں۔پھر دیگچی میں تیل گرم کرکے باریک کٹی پیاز گولڈن براؤن کرکے نکال لیں۔اب دیگچی میں دہی، پسی ادرک، پسا گرم مصالحہ، کٹی کالی مرچ اور باریک کٹی ہری مرچ ڈال کر ہلکا سا بھون لیں۔چکن کو الگ سے کڑاہی میں فرائی کرکے تیار مصالحے میں شامل کریں اور ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔اب چاول ابالنے رکھیں۔ان میں نمک، گرم مصالحہ اور ہری مرچ ڈال کر دوکنی ابال کر نتھار لیں۔چاول والی دیگچی پر چکنائی لگا کر آدھے چاول کی تہہ لگائیں۔پھر چکن رکھ کر باقی چاول ڈالیں اور تیار مصالحہ کناروں میں ڈال دیں۔اب تھوڑے دودھ میں زردے کا رنگ مکس کرکے دیگچی میں ڈالیں اور دَم پر رکھ دیں۔جب دَم آجائے تو گھی یا مکھن ڈال کر گرم گرم سرو کریں۔
:اجزاء
چکن (ثابت) ایک کلوچاول 2 ½ کپدہی ایک کپباریک کٹی پیاز تین عددلیموں چار عددپسی ادرک دو کھانے کے چمچپسا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچکٹی کالی مرچ آدھا کھانے کا چمچنمک حسب ذائقہباریک کٹی ہری مرچ چار عددتیل ایک کپمکھن یا گھی دو کھانے کے چمچزردے کا رنگ ایک چٹکی
:ترکیبپہلے ثابت چکن کو دھولیں۔اب چاول کو دھو کر بھگو دیں۔پھر دیگچی میں تیل گرم کرکے باریک کٹی پیاز گولڈن براؤن کرکے نکال لیں۔اب دیگچی میں دہی، پسی ادرک، پسا گرم مصالحہ، کٹی کالی مرچ اور باریک کٹی ہری مرچ ڈال کر ہلکا سا بھون لیں۔چکن کو الگ سے کڑاہی میں فرائی کرکے تیار مصالحے میں شامل کریں اور ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔اب چاول ابالنے رکھیں۔ان میں نمک، گرم مصالحہ اور ہری مرچ ڈال کر دوکنی ابال کر نتھار لیں۔چاول والی دیگچی پر چکنائی لگا کر آدھے چاول کی تہہ لگائیں۔پھر چکن رکھ کر باقی چاول ڈالیں اور تیار مصالحہ کناروں میں ڈال دیں۔اب تھوڑے دودھ میں زردے کا رنگ مکس کرکے دیگچی میں ڈالیں اور دَم پر رکھ دیں۔جب دَم آجائے تو گھی یا مکھن ڈال کر گرم گرم سرو کریں۔