اس تصویر میں چھپی گڑ بڑ تلاش کیجئے

شائع 02 اگست 2017 06:24am

اس تصویر نے دنیا بھر کے سوشل میڈیا صارفین کو گھما کر رکھ دیا ، کیونکہ اس تصویر میں ایک شخص بل بورڈ پر پینٹ کر رہا ہے جو کہ آسمانی ہے اور دیکھنے میں ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ جیسے وہ شخص آسمان رنگ رہا ہے۔

مگرسوال یہ ہے کہ اس تصویر میں کیا گڑ بڑ موجود ہے؟ کیاواقعی  یہ شخص آسمان کو پینٹ کر رہا ہے؟ ؟نہیں ایسا ہرگز نہیں یہ محض آنکھوں کا دھوکا۔ہے، پہلی بار دیکھنے پر ایسا ہی کچھ نظر آتا ہے، جیسے یہ شخص آسمان کو رنگ رہا ہے مگر در اصل  یہ شخص آسمانی رنگ بورڈ پر کر رہا ہے۔

یہ ہے اس تصویر کی اصل حقیقت، اسے جان کر آپ بھی اپنا سر پکڑ کر بیٹھ گئے ہوں گے۔ اگر آپ نے یہ چیز پہلی نظر میں تلاش کر لی تو یقینا آپ بھی تیز نگاہ رکھنے والے افراد میں سے ایک ہیں۔

Read Comments