Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
:اجزاء(انڈر کٹ اسٹیکس ایک کلو (ٹکڑے ہوئےپپیتا پیسٹ تین کھانے کے چمچ(پیاز ایک عدد (فرائی اور پسی ہوئیدہی ایک سو گراملہسن ادرک پیسٹ دو کھانے کے چمچمسٹرڈ آئل چار کھانے کے چمچہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچگرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ(لال مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئینمک حسب ذائقہ(زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا :ترکیباسٹیک پر پپیتے کا پیسٹ لگا کر کم از کم چار گھنٹے کے لیۓ چھوڑ دیں۔اب اسٹیکس کے ٹکڑوں کو پیاز، دہی، لہسن ادرک پیسٹ ، مسٹرڈ آئل، ہلدی، گرم مصالحہ پاؤڈر، لال مرچ، نمک اور زیرے کے ساتھ ایک پیالے میں مکس کرلیں۔ایک گھنٹے کے بعد آپ انھیں سیخوں پر لگا کر کوئلوں پر پکا لیں یا دم دے کر فرائی کرلیں۔آپ اگر چاہیں تو اوون میں بھی پکا سکتے ہیں۔لیموں کے سلائسز، ہرا دھنیا، ہری مرچ اور پیاز کے سلائسز کے ساتھ گارنش کریں۔بہاری بوٹی، روٹی، سلاد، رائتے، املی کی چٹنی یا پودینے کی چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔
:اجزاء
(انڈر کٹ اسٹیکس ایک کلو (ٹکڑے ہوئےپپیتا پیسٹ تین کھانے کے چمچ(پیاز ایک عدد (فرائی اور پسی ہوئیدہی ایک سو گراملہسن ادرک پیسٹ دو کھانے کے چمچمسٹرڈ آئل چار کھانے کے چمچہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچگرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ(لال مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئینمک حسب ذائقہ(زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا
:ترکیب
اسٹیک پر پپیتے کا پیسٹ لگا کر کم از کم چار گھنٹے کے لیۓ چھوڑ دیں۔اب اسٹیکس کے ٹکڑوں کو پیاز، دہی، لہسن ادرک پیسٹ ، مسٹرڈ آئل، ہلدی، گرم مصالحہ پاؤڈر، لال مرچ، نمک اور زیرے کے ساتھ ایک پیالے میں مکس کرلیں۔ایک گھنٹے کے بعد آپ انھیں سیخوں پر لگا کر کوئلوں پر پکا لیں یا دم دے کر فرائی کرلیں۔آپ اگر چاہیں تو اوون میں بھی پکا سکتے ہیں۔لیموں کے سلائسز، ہرا دھنیا، ہری مرچ اور پیاز کے سلائسز کے ساتھ گارنش کریں۔بہاری بوٹی، روٹی، سلاد، رائتے، املی کی چٹنی یا پودینے کی چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔