Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
:اجزاء(کوکونٹ ایک کپ (کٹا ہواسویاں ایک پیکٹمکھن دو سو گرامالائچی پاؤڈر ایک چائے کا چمچکنڈینسڈ ملک ایک ٹِنروز گرین ایسنس چند قطرےکوکونٹ حسب ضرورت :ترکیبایک پین میں مکھن میں سویاں ڈال کر فرائی کر لیں اور اچھی طرح بھون لیں۔اب اس میں کوکونٹ ڈال کر پکالیں۔پھر الائچی پاؤڈر اور کنڈینسڈ ملک اور روز گرین ایسنس ڈال کر پکائیں۔جب گاڑھا ہو جائے تو اس کو نیم ٹھنڈا کر لیں اور چھوٹے چھوٹے بال شکل بنا لیں اور کوکونٹ میں رول کر لیں اور سرو کریں۔
:اجزاء
(کوکونٹ ایک کپ (کٹا ہواسویاں ایک پیکٹمکھن دو سو گرامالائچی پاؤڈر ایک چائے کا چمچکنڈینسڈ ملک ایک ٹِنروز گرین ایسنس چند قطرےکوکونٹ حسب ضرورت
:ترکیب
ایک پین میں مکھن میں سویاں ڈال کر فرائی کر لیں اور اچھی طرح بھون لیں۔اب اس میں کوکونٹ ڈال کر پکالیں۔پھر الائچی پاؤڈر اور کنڈینسڈ ملک اور روز گرین ایسنس ڈال کر پکائیں۔جب گاڑھا ہو جائے تو اس کو نیم ٹھنڈا کر لیں اور چھوٹے چھوٹے بال شکل بنا لیں اور کوکونٹ میں رول کر لیں اور سرو کریں۔