وہ تصاویر جنہیں بربادی سے صرف لمحہ بھر پہلے لیا گیا

شائع 09 اگست 2017 07:28am

آپ اس بات سے تو اتفاق کرتے ہونگے کہ تمام تصاویر ایسی نہیں ہوتیں جنہیں ایسے درست وقت پر لیا گیا ہو جو دیکھنے والے کو ہکا بکا کردیں۔ اکثر جس لمحے کو ہم کیمرے کی آنکھ میں قید کرنا چاہتے ہیں یا تو اس کو قید کرنے میں لمحے بھر کی دیری ہوجاتی ہے یا پھر اسے لمحے بھر جلدی لے لیا جاتا ہے۔

لیکن آج ہم آپ کو چند ایسی تصاویر دکھانے جا رہے ہیں جنہیں واقعی بالکل صحیح وقت پر لیا گیا۔ آپ بھی ذیل میں دی گئی تصویروں کو ملاحظہ کیجئے۔

بشکریہ: برائٹ سائیڈ

Read Comments