Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
عید الاضحیٰ قریب آتے ہی گلیوں، محلوں اور بازاروں میں جانوروں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔ کوئی جانور بہت ہی سیدھا سادھا تو کوئی بہت ہی خطرناک ہوتا ہے کچھ جانور تو ایسے بھی ہوتے ہیں جو انسان کو اپنے قریب تک نہیں آنے دیتے۔آج ہم آپ کو گذشتہ دنوں قربانی کے لئے لائے گئے ایک جانور کی ویڈیو دکھانے جا رہے ہیں جو جسامت میں تو اتنا بڑا نہیں ہے مگر بہت ہی خطرناک اور غصے سے بھرا ہے۔ ویڈیو دیکھیں کتنی مہارت سے اس خطرناک جانور کو گاڑی سے اتارا گیا۔https://youtu.be/UJwc_jobxzsVideo Courtesy Karachi Cow Mandi-Bakra Eid In Pakistan
عید الاضحیٰ قریب آتے ہی گلیوں، محلوں اور بازاروں میں جانوروں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔ کوئی جانور بہت ہی سیدھا سادھا تو کوئی بہت ہی خطرناک ہوتا ہے کچھ جانور تو ایسے بھی ہوتے ہیں جو انسان کو اپنے قریب تک نہیں آنے دیتے۔
آج ہم آپ کو گذشتہ دنوں قربانی کے لئے لائے گئے ایک جانور کی ویڈیو دکھانے جا رہے ہیں جو جسامت میں تو اتنا بڑا نہیں ہے مگر بہت ہی خطرناک اور غصے سے بھرا ہے۔
ویڈیو دیکھیں کتنی مہارت سے اس خطرناک جانور کو گاڑی سے اتارا گیا۔
https://youtu.be/UJwc_jobxzsVideo Courtesy Karachi Cow Mandi-Bakra Eid In Pakistan