Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
:اجزاء(بکرے کا گوشت آدھا کلو (اُبلا ہوا اور یخنی کے ساتھتیل ایک چوتھائی کپ(پیاز دو عدد (کٹی ہوئیادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچنمک ایک چائے کا چمچ(لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئیثابت لال مرچ آٹھ عدددہی ایک کپلیموں کا رس ایک کھانے کا چمچکیوڑا ایک چائے کا چمچگرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ :ترکیبتیل گرم کرکے اس میں پیاز کو ہلکا سنہرا کرلیں۔پھر اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک اور پسی لال مرچ شامل کرکے اچھی طرح فرائی کر لیں۔اس کے بعد گوشت کو یخنی، ثابت لال مرچ اور دہی کے ساتھ شامل کرکے دس منٹ پکائیں اور مسلسل چمچ چلاتے رہیں۔اب اسے ہلکی آنچ پر مزید دس منٹ کے لیے دم پر رکھیں۔آخر میں لیموں کا رس، کیوڑا اور گرم مصالحہ ڈال کر نکال لیں۔
:اجزاء
(بکرے کا گوشت آدھا کلو (اُبلا ہوا اور یخنی کے ساتھتیل ایک چوتھائی کپ(پیاز دو عدد (کٹی ہوئیادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچنمک ایک چائے کا چمچ(لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئیثابت لال مرچ آٹھ عدددہی ایک کپلیموں کا رس ایک کھانے کا چمچکیوڑا ایک چائے کا چمچگرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
:ترکیب
تیل گرم کرکے اس میں پیاز کو ہلکا سنہرا کرلیں۔پھر اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک اور پسی لال مرچ شامل کرکے اچھی طرح فرائی کر لیں۔اس کے بعد گوشت کو یخنی، ثابت لال مرچ اور دہی کے ساتھ شامل کرکے دس منٹ پکائیں اور مسلسل چمچ چلاتے رہیں۔اب اسے ہلکی آنچ پر مزید دس منٹ کے لیے دم پر رکھیں۔آخر میں لیموں کا رس، کیوڑا اور گرم مصالحہ ڈال کر نکال لیں۔