Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
ہریکین ہاروی گذشتہ دہائی کا سب سے خطرناک طوفان ہے جو امریکا کی جانب رواں دواں ہے اور کسی بھی وقت تباہی مچا سکتا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق یہ طوفان اس وقت کیٹیگری 4 میں داخل ہو چکا ہے۔طوفانوں کی جانچ کرنے والے 'ہریکین ہنٹرز' نے موسم کا ڈیٹا حاصل کرنے کیلئے اپنے جہاز کو سیدھا اب تک کے سب سے طاقتور طوفان کے اندر داخل کردیا اور طوفان کے بیچ کی سب سے زبردست فوٹیج حاصل کیں۔ آپ بھی یہ ویڈیو دیکھیں۔ Click to see more بشکریہ بزنس انسائیڈر
ہریکین ہاروی گذشتہ دہائی کا سب سے خطرناک طوفان ہے جو امریکا کی جانب رواں دواں ہے اور کسی بھی وقت تباہی مچا سکتا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق یہ طوفان اس وقت کیٹیگری 4 میں داخل ہو چکا ہے۔
طوفانوں کی جانچ کرنے والے 'ہریکین ہنٹرز' نے موسم کا ڈیٹا حاصل کرنے کیلئے اپنے جہاز کو سیدھا اب تک کے سب سے طاقتور طوفان کے اندر داخل کردیا اور طوفان کے بیچ کی سب سے زبردست فوٹیج حاصل کیں۔ آپ بھی یہ ویڈیو دیکھیں۔
Click to see more
بشکریہ بزنس انسائیڈر