Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
:اجزاءمٹن آدھا کلوٹماٹر آدھا کلوپیاز دو عددہری مرچ چار سے پانچ عددنمک ایک چائے کا چمچ(لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئیلہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ(زیرہ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا(گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا(کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی(دھنیا آدھا چائے کا چمچ ﴿پسا ہواہلدی آدھا چائے کا چمچکڑاہی مصالحہ دو کھانے کے چمچتیل دو کھانے کے چمچ(ادرک تین سے چار کھانے کے چمچ ﴿کٹی ہوا(ہرا دھنیا گارنش کے لیے ﴿کٹا ہوا :ترکیبمٹن کو اُبال لیں اور یخنی کو ایک طرف رکھ دیں۔اب آدھا کلو میں سے آدھے ٹماٹر آدھا کپ یخنی کے ساتھ گرائینڈ کرلیں اور پین میں ڈال کر ایک کھانے کا چمچ تیل اور کڑاہی مصالحے کے ساتھ پکالیں۔جب تیل الگ ہوجائے تو نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔پھر باقی تیل کو پین میں گرم کرکے پیاز ڈال کر فرائی کرلیں اور گولڈن براؤن کرلیں۔اب باقی کے آدھے ٹماٹر ڈال کر گلا لیں اور ہلدی،نمک ،لال مرچ اور لہسن کا پیسٹ ڈال کر دو سے تین منٹ کے لیے گلالیں۔اس کے بعد مٹن، ادرک، پسا دھنیا اور پسا زیرہ ڈال کر مکس کرلیں۔پھر ٹماٹر کا پیسٹ، ہری مرچ، ادرک، پسا گرم مصالحہ اور پسی کالی مرچ ڈال کر آدھا کپ پانی شامل کریں اور دس منٹ تک ہلکی آنچ پر دَم پر رکھ دیں۔آخر میں ڈش میں نکال کر ہرے دھنیے سے گارنش کریں اور نان کے ساتھ سرو کریں۔
:اجزاء
مٹن آدھا کلوٹماٹر آدھا کلوپیاز دو عددہری مرچ چار سے پانچ عددنمک ایک چائے کا چمچ(لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئیلہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ(زیرہ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا(گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا(کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی(دھنیا آدھا چائے کا چمچ ﴿پسا ہواہلدی آدھا چائے کا چمچکڑاہی مصالحہ دو کھانے کے چمچتیل دو کھانے کے چمچ(ادرک تین سے چار کھانے کے چمچ ﴿کٹی ہوا(ہرا دھنیا گارنش کے لیے ﴿کٹا ہوا
:ترکیب
مٹن کو اُبال لیں اور یخنی کو ایک طرف رکھ دیں۔اب آدھا کلو میں سے آدھے ٹماٹر آدھا کپ یخنی کے ساتھ گرائینڈ کرلیں اور پین میں ڈال کر ایک کھانے کا چمچ تیل اور کڑاہی مصالحے کے ساتھ پکالیں۔جب تیل الگ ہوجائے تو نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔پھر باقی تیل کو پین میں گرم کرکے پیاز ڈال کر فرائی کرلیں اور گولڈن براؤن کرلیں۔اب باقی کے آدھے ٹماٹر ڈال کر گلا لیں اور ہلدی،نمک ،لال مرچ اور لہسن کا پیسٹ ڈال کر دو سے تین منٹ کے لیے گلالیں۔اس کے بعد مٹن، ادرک، پسا دھنیا اور پسا زیرہ ڈال کر مکس کرلیں۔پھر ٹماٹر کا پیسٹ، ہری مرچ، ادرک، پسا گرم مصالحہ اور پسی کالی مرچ ڈال کر آدھا کپ پانی شامل کریں اور دس منٹ تک ہلکی آنچ پر دَم پر رکھ دیں۔آخر میں ڈش میں نکال کر ہرے دھنیے سے گارنش کریں اور نان کے ساتھ سرو کریں۔