دنیا کے خطرناک ترین ریلوے ٹریکس جہاں سے گزرنا خطرے سے خالی نہیں

شائع 26 اگست 2017 08:45am

اس دنیا میں انتہائی عجیب و غریب اور منفرد چیزیں پائی جاتی ہیں۔ آج ہم آپ کو دنیا بھر کے وہ ریلوے ٹریکس دکھانے جارہے ہیں جہاں سے گزرنا تک خطرے سے خالی نہیں۔ ان ریلوے ٹریکس پر ہر سال ہزاروں انسانی جانوں کا ضیاع ہوتا ہے تاہم پھر بھی لوگ ان میں سفر اختیار کرکے اپنی منزلوں کو پہنچتے ہیں۔

ویڈیو دیکھیں۔۔

https://youtu.be/gV79eObat24

Video courtesy Facts Factory

Read Comments