Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
:اجزاءبکرے کی چانپیں ایک کلوسفید سرکہ چار کھانے کے چمچنمک حسب ذائقہادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچکارن فلور چار کھانے کے چمچانڈے کی سفیدی دو سے تین عددبریڈ کرمبز حسب ضرورتمسٹرڈ پاؤڈر ایک چائے کا چمچسفید مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچچینی ایک چائے کا چمچتیل فرائینگ کے لیےچانپیں ہلکی ہلکی کچل لیں۔ :ترکیبپیالے میں کچلی ہوئی چانپیں، سفید سرکہ، نمک اور ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر مکس کر لیں اور تقریبا آدھا گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔دوسرے پیالے میں کارن فلور، انڈوں کی سفیدی، مسٹرڈ پاؤڈر، سفید مرچ، چینی اور نمک ڈال کر مکس کر لیں۔اب مصالحہ لگی چانپیں اس آمیزے میں ڈپ کر لیں۔پھر بریڈ کرمبز میں لپیٹ کر گرم تیل میں فرائی کر لیں۔گولڈن براؤن ہو جانے پر پلیٹ میں نکال کر پیش کریں۔
:اجزاء
بکرے کی چانپیں ایک کلوسفید سرکہ چار کھانے کے چمچنمک حسب ذائقہادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچکارن فلور چار کھانے کے چمچانڈے کی سفیدی دو سے تین عددبریڈ کرمبز حسب ضرورتمسٹرڈ پاؤڈر ایک چائے کا چمچسفید مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچچینی ایک چائے کا چمچتیل فرائینگ کے لیےچانپیں ہلکی ہلکی کچل لیں۔
:ترکیب
پیالے میں کچلی ہوئی چانپیں، سفید سرکہ، نمک اور ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر مکس کر لیں اور تقریبا آدھا گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔دوسرے پیالے میں کارن فلور، انڈوں کی سفیدی، مسٹرڈ پاؤڈر، سفید مرچ، چینی اور نمک ڈال کر مکس کر لیں۔اب مصالحہ لگی چانپیں اس آمیزے میں ڈپ کر لیں۔پھر بریڈ کرمبز میں لپیٹ کر گرم تیل میں فرائی کر لیں۔گولڈن براؤن ہو جانے پر پلیٹ میں نکال کر پیش کریں۔