کھانے کے چیمپئن نے ٹائٹل بچا لیا

شائع 04 ستمبر 2017 11:34am

کھانے کے چیمپئن جوئے چیسٹ نٹ نیشنل بُفیلو ونگ فیسٹیول میں اپنے ٹائٹل چکن ونگ چیمپئن کا دفاع کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

چیسٹ نٹ نے اپنا قومی ٹائٹل 220ونگز 12 منٹ میں کھا کر بچایا۔

گزشتہ برس فاتح نے12 منٹ میں188ونگز کھاکر مقابلہ جیتا تھا۔

سولہویں سالانہ فیسٹیول میں 100سے زائد طرح کے کھانے موجود تھے۔

Wgrz.com بشکریہ

Read Comments