Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
:اجزاء(بیف لیگ ایک کلو (بڑے ٹکڑوں میں کٹی ہوئیلہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچسونف پاؤڈر تین کھانے کے چمچگرم مصالحہ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچزیرہ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچنمک ڈیڑھ کھانے کا چمچآٹا پانچ کھانے کے چمچہری مرچ آٹھ عددہرا دھنیا ایک گڈی(لال مرچ دو کھانے کے چمچ (پسی ہوئیہلدی آدھا چائے کا چمچ(ادرک پانچ کھانے کے چمچ (کٹی ہوئیآئل آدھا کپپانی حسبِ ضرورت :ترکیبتیل گرم کرکے اس میں ادرک لہسن پیسٹ اور گائے کے گوشت کو دس منٹ فرائی کریں۔پھر پسی لال مرچ، ہلدی اور نمک شامل کرکے پانچ منٹ فرائی کریں۔اس کے بعد ڈیڑھ لیٹر پانی ڈال کر اُبال آنے پر ڈھک کر ڈیڑھ گھنٹے تک پکنے دیں، یہاں تک کہ گوشت گَل جائے۔اب گوشت نکال کر شوربے میں پسا سونف، زیرہ پاؤڈر اور گرم مصالحہ شامل کریں۔پھر آٹے کو پانی میں ملا کر اس میں شامل کریں اور ہلاتے جائیں۔گاڑھا ہو جائے تو اس میں دوبارہ گوشت ڈال کر ہلکی آنچ پر بیس منٹ تک پکائیں اور ہرے مصالحے (ہری مرچ، ہرا دھنیا، ادرک) کے ساتھ سرو کریں۔
:اجزاء
(بیف لیگ ایک کلو (بڑے ٹکڑوں میں کٹی ہوئیلہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچسونف پاؤڈر تین کھانے کے چمچگرم مصالحہ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچزیرہ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچنمک ڈیڑھ کھانے کا چمچآٹا پانچ کھانے کے چمچہری مرچ آٹھ عددہرا دھنیا ایک گڈی(لال مرچ دو کھانے کے چمچ (پسی ہوئیہلدی آدھا چائے کا چمچ(ادرک پانچ کھانے کے چمچ (کٹی ہوئیآئل آدھا کپپانی حسبِ ضرورت
:ترکیب
تیل گرم کرکے اس میں ادرک لہسن پیسٹ اور گائے کے گوشت کو دس منٹ فرائی کریں۔پھر پسی لال مرچ، ہلدی اور نمک شامل کرکے پانچ منٹ فرائی کریں۔اس کے بعد ڈیڑھ لیٹر پانی ڈال کر اُبال آنے پر ڈھک کر ڈیڑھ گھنٹے تک پکنے دیں، یہاں تک کہ گوشت گَل جائے۔اب گوشت نکال کر شوربے میں پسا سونف، زیرہ پاؤڈر اور گرم مصالحہ شامل کریں۔پھر آٹے کو پانی میں ملا کر اس میں شامل کریں اور ہلاتے جائیں۔گاڑھا ہو جائے تو اس میں دوبارہ گوشت ڈال کر ہلکی آنچ پر بیس منٹ تک پکائیں اور ہرے مصالحے (ہری مرچ، ہرا دھنیا، ادرک) کے ساتھ سرو کریں۔