Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
:اجزاءقیمہ آدھا کلوشملہ مرچ دو عددتیل آدھا کپ(پیاز دو کپ (سلائس کی ہوئیادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچنمک ایک چائے کا چمچ(لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئیہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ(دھنیا ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا(زیرہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا(ٹماٹر تین عدد (کٹے ہوئے(گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہواہری مرچ چھ عددہرا دھنیا تھوڑا سالیموں کا رس ایک چوتھائی کپ :ترکیبپہلے تیل گرم کرکے اس میں پیاز فرائی کریں، یہاں تک کہ وہ نرم ہو جائے۔اب آدھی پیاز نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔اب بچی ہوئی پیاز کو فرائی کرکے گولڈن کر لیں۔پھر اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک، پسی لال مرچ، ہلدی، پسا دھنیا، پسا زیرہ اور قیمہ ڈال کر اچھی طرح فرائی کر لیں، یہاں تک کہ تیل اوپر آجائے۔اب آدھا قیمہ نکال کر ایک طرف رکھیں۔اس کے بعد شملہ مرچ اور ٹماٹر کو ایک ایک انچ کے ٹکڑوں میں کاٹ کر ایک طرف رکھ دیں۔اب ٹماٹروں کو قیمے میں شامل کرکے اس پر نکالی ہوئی پیاز ڈال دیں۔اس کے بعد شملہ مرچ ڈالیں۔اوپر سے بچا ہوا قیمہ، پسا گرم مصالحہ، ہری مرچ، ہرا دھنیا اور لیموں کا رس ڈال کر ڈھکیں اور ہلکی آنچ پر پکالیں۔
:اجزاء
قیمہ آدھا کلوشملہ مرچ دو عددتیل آدھا کپ(پیاز دو کپ (سلائس کی ہوئیادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچنمک ایک چائے کا چمچ(لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئیہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ(دھنیا ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا(زیرہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا(ٹماٹر تین عدد (کٹے ہوئے(گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہواہری مرچ چھ عددہرا دھنیا تھوڑا سالیموں کا رس ایک چوتھائی کپ
:ترکیب
پہلے تیل گرم کرکے اس میں پیاز فرائی کریں، یہاں تک کہ وہ نرم ہو جائے۔اب آدھی پیاز نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔اب بچی ہوئی پیاز کو فرائی کرکے گولڈن کر لیں۔پھر اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک، پسی لال مرچ، ہلدی، پسا دھنیا، پسا زیرہ اور قیمہ ڈال کر اچھی طرح فرائی کر لیں، یہاں تک کہ تیل اوپر آجائے۔اب آدھا قیمہ نکال کر ایک طرف رکھیں۔اس کے بعد شملہ مرچ اور ٹماٹر کو ایک ایک انچ کے ٹکڑوں میں کاٹ کر ایک طرف رکھ دیں۔اب ٹماٹروں کو قیمے میں شامل کرکے اس پر نکالی ہوئی پیاز ڈال دیں۔اس کے بعد شملہ مرچ ڈالیں۔اوپر سے بچا ہوا قیمہ، پسا گرم مصالحہ، ہری مرچ، ہرا دھنیا اور لیموں کا رس ڈال کر ڈھکیں اور ہلکی آنچ پر پکالیں۔