سام سنگ گلیکسی نوٹ8 اب تک کا سب سے بہترین فون کیوں؟

شائع 12 ستمبر 2017 12:04pm

سام سنگ نے گزشتہ برس نوٹ 7 کے ساتھ ہونے والے تمام تر حادثات کو پسِ پشت ڈال کر اس سال نوٹ 8 کو کامیاب بنانے کیلئے نئی کاوشیں کی ہیں۔

ہر لحاظ سے نوٹ 8 کو اب تک کا سب سے بہترین فون کہا جارہا ہے، لیکن ساتھ ساتھ یہ سب سے مہنگافون بھی ہے۔

فون کے متعلق مزید معلومات جانیئے  اس ویڈیو میں

YouTube channel: The Verge بشکریہ

Read Comments