کیا آپ کے جانتے ہیں جیلی بینز کیسے بنتی ہیں؟
بچے میٹھی چیزیں جیسے کہ ٹافیاں، چیونگ گم، جیلی وغیرہ بہت شوق سے کھاتے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں یہ چیزیں بنتی کیسے ہیں اور ان میں کیا کیا شامل ہوتا ہے؟
نیچی دی گئی ویڈیو میں دیکھئے آپ کے بچے جو جیلی کھاتے ہیں اس میں کیا کیا اجزاء شامل ہوتے ہیں
YouTube channel: How It’s Made بشکریہ
Read Comments