Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
:اجزاءگائے کا قیمہ آدھا کلوبیسن تین کھانے کے چمچ(دھنیا دو کھانے کے چمچ (کٹا ہواانار دانہ دو کھانے کے چمچ(لال مرچ دو کھانے کے چمچ (کٹی ہوئی(ہلدی ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی(گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوانمک حسب ذائقہٹماٹر دو عددپیاز دو عددہری مرچ پانچ عددہرا دھنیا ایک چوتھائی گٹھیانڈہ ایک عددسفید مکھن دو کھانے کے چمچتیل آدھا لیٹر : ترکیبقیمے میں بیسن، دھنیا، انار دانہ، کٹی لال مرچ، پسی ہلدی، پسا گرم مصالحہ اور نمک شامل کر دیں۔اب ٹماٹر، پیاز، ہری مرچ اور ہرا دھنیا کاٹ کرکے ڈال دیں۔پھر انڈہ اور مکھن ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔آخر میں بڑے کباب کی شکل دے کر ہلکی آنچ پر کھلے توے پر فرائی کر لیں۔
:اجزاء
گائے کا قیمہ آدھا کلوبیسن تین کھانے کے چمچ(دھنیا دو کھانے کے چمچ (کٹا ہواانار دانہ دو کھانے کے چمچ(لال مرچ دو کھانے کے چمچ (کٹی ہوئی(ہلدی ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی(گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوانمک حسب ذائقہٹماٹر دو عددپیاز دو عددہری مرچ پانچ عددہرا دھنیا ایک چوتھائی گٹھیانڈہ ایک عددسفید مکھن دو کھانے کے چمچتیل آدھا لیٹر
: ترکیبقیمے میں بیسن، دھنیا، انار دانہ، کٹی لال مرچ، پسی ہلدی، پسا گرم مصالحہ اور نمک شامل کر دیں۔اب ٹماٹر، پیاز، ہری مرچ اور ہرا دھنیا کاٹ کرکے ڈال دیں۔پھر انڈہ اور مکھن ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔آخر میں بڑے کباب کی شکل دے کر ہلکی آنچ پر کھلے توے پر فرائی کر لیں۔