مشکل وقت میں ان 11چیزوں کو یاد رکھیں
مشکل وقت سب پر آتا ہےلیکن اصل انسان وہ ہوتا ہے جو مشکل وقت میں صبر و تحمل کا مظاہرہ کرے۔
مایوسی گناہ ہے لہٰذا اگر زندگی کے معاملات آپ کی مرضی کے مطابق نہ چل رہے ہوں تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں بلکہ مندرجہ ذیل 11باتیں یاد رکھیں۔
ہر چیز بدل سکتی ہے اور بدل جائے گی۔
آپ پہلے بھی مشکلات سے نمٹ چکے ہیں۔
یہ سیکھنے کا ایک تجربہ ہے۔
جو آپ چاہتے ہیں وہ نہ ملنا ، آپ پر فضل ہوسکتا ہے۔
خود کو تھوڑی بہت تفریح کرنے دیں۔
اپنے آپ کے ساتھ رحم دل ہونا بہترین دوا ہے۔
دیگر لوگوں کی منفی سوچ پر فکرمند ہونے کی ضرورت نہیں۔
بحیثیتِ انسان آپ میں بہت سی صلاحیتیں ہیں۔
کچھ بھی ممکن ہے۔
بڑی چیزیں وقت لیتی ہیں۔
Facebook page: Lessons Taught By Life بشکریہ
Read Comments