کیا آپ اس آسان پہیلی کا جواب دے سکتے ہیں؟

شائع 27 ستمبر 2017 12:31pm

پارکنگ  کی جگہ پر مبنی یہ پزل ضرور دکھنے میں مشکل لگے گی  لیکن اس کا حل انتہائی آسان ہے۔ آپ کو بتاتے چلے کہ یہ پزل  ہانگ کانگ کے پہلی جماعت کے بچے کے سامنے رکھی گئی تھی جس کا حل بچے نے فوراً نکال لیا۔

توکیا آپ بھی اسے فوری حل کرسکیں گے؟  یا پھر صرف سر کھجاتے رہینگے؟

کیا ابھی تک آپ اس کا حل نہیں ڈھونڈ پائے؟ لیجئے اس کا جواب۔

تصویر کو صرف الٹا دیکھیے اور جواب آپ کے سامنے۔

Read Comments