کیا آپ اس سیگار کو بوتل سے باہر نکال سکتے ہیں؟

شائع 27 ستمبر 2017 02:42pm

چرچلز سیگار پزل میں بوتل کے اندر لکڑی کا ایک ٹکڑا نٹ بولٹ سے کَساہوا ہوتا ہے جسے کھولنے کیلئے ذہانت کی انتہاء درکار ہوتی ہے۔

دیکھئے یہ شخص کس ماہرانہ انداز میں اس پزل کو حل کرتا ہے۔

Facebook page: Now I've Seen Everything بشکریہ

Read Comments