Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
نواز شریف کی سپریم کورٹ سے نااہلی کے بعد سے اب تک مریم نواز سیاسی میدان میں کافی سرگرم نظر آرہی ہیں۔ کبھی وہ لاہور کے حلقہ این اے 120 کی مہم چلاتی نظر آئیں تو کبھی انہیں والدہ کی علالت کے باعث لندن یاترا کرنا پڑی اور اب احتساب عدالتوں کے چکر بھی لگانے پڑ رہے ہیں۔ان تمام مواقعوں پر کیمرے مریم نواز کا پیچھا کرتے نظر آئے۔ اکثر اوقات انہیں اپنے ہی ٹریڈ مارک میک اپ اور اسٹائل میں دیکھا جاتا ہے لیکن گذشتہ دنوں انہیں لندن میں بناء میک اپ اور ذرا وکھرے انداز میں دیکھا گیا۔ اس انداز میں مریم کو پہچاننا خاصا مشکل لگ رہا تھا۔ آپ بھی ان کی یہ تصاویر دیکھیں اور بتائیں کیا وہ بناء میک مختلف لگتی ہیں یا نہیں؟ یہ تصویر ان کی کافی عرصہ قبل لی گئی تھی۔
نواز شریف کی سپریم کورٹ سے نااہلی کے بعد سے اب تک مریم نواز سیاسی میدان میں کافی سرگرم نظر آرہی ہیں۔ کبھی وہ لاہور کے حلقہ این اے 120 کی مہم چلاتی نظر آئیں تو کبھی انہیں والدہ کی علالت کے باعث لندن یاترا کرنا پڑی اور اب احتساب عدالتوں کے چکر بھی لگانے پڑ رہے ہیں۔
ان تمام مواقعوں پر کیمرے مریم نواز کا پیچھا کرتے نظر آئے۔ اکثر اوقات انہیں اپنے ہی ٹریڈ مارک میک اپ اور اسٹائل میں دیکھا جاتا ہے لیکن گذشتہ دنوں انہیں لندن میں بناء میک اپ اور ذرا وکھرے انداز میں دیکھا گیا۔ اس انداز میں مریم کو پہچاننا خاصا مشکل لگ رہا تھا۔ آپ بھی ان کی یہ تصاویر دیکھیں اور بتائیں کیا وہ بناء میک مختلف لگتی ہیں یا نہیں؟
یہ تصویر ان کی کافی عرصہ قبل لی گئی تھی۔