سپر مارکیٹ میں لی گئی 14 انتہائی مضحکہ خیز تصاویر

شائع 11 اکتوبر 2017 08:31am

تصاویر تو ہم روز دیکھتے ہیں لیکن کچھ تصاویر ایسی ہوتی ہیں جنہیں دیکھ کر بے ساختہ ہنسی نکل پڑتی ہے یعنی ان تصاویر میں کچھ نہ کچھ ایسا دلچسپ منظر موجود ہوتا ہے جسے دیکھ کر ہم اپنی ہنسی پر کنٹرول نہیں کرپاتے۔

آج ہم آپ کو شاپنگ کے دوران سپر مارکیٹ میں لی گئی 14 ایسی تصاویر دکھانے جارہے ہیں جنہیں دیکھ کر یقیناً آپ کی ہنسی نکل پڑے گی۔

شاپنگ کرتے کرتے تھک گئے؟ کوئی بات نہیں انتظام ہے۔

ہر چیز کا کوئی نہ کوئی فائدہ ہوتا ہے بس تلاش ضروری ہے۔

اتنا سامان ایک ساتھ؟ کیا دوکان کھولنی ہے؟

لوگ بھی حد کرتے ہیں۔

آنٹی نفسیاتی لگتی ہیں۔

جب بچے کو نیند آرہی ہو تو۔۔

بلیوں کی ملکہ۔۔

دادی کچھ پہننا بھول گئیں شاید۔

آئسکریم بننے کی سر توڑ کوشش۔

اصل مال تو نیچے ہی ہوتا ہے ناں۔۔۔

یہ بچہ سمجھ نہیں آیا واپس کرلو۔

اب سمجھ آیا۔

یہ آخر ہے کیا؟ کہاں سے آتے ہیں یہ لوگ؟ کیا کرتے ہیں یہ لوگ؟؟

بیگم شاپنگ پر لے آئے لیکن آپ کا موڈ فشنگ کا ہے۔

Thanks to wittydfeed

Read Comments