کیا آپ اس تصویر میں لکھے لفظ کو ایک دفعہ میں پڑھ سکتے ہیں؟

شائع 11 اکتوبر 2017 10:18am

اکثر ہماری آنکھیں جو دیکھتی ہیں ویسا ہوتا نہیں اور جیسا ہوتا ہے وہ دکھتا نہیں۔ آج ہم نے آپ کو جو یہ تصویر دکھائی ہے اسے انتہائی مہارت سے بنایا گیا ہے۔ اس تصویر میں لکھا لفظ 80 فیصد لوگ پڑھنے میں ناکام رہتے ہیں۔ تو پہلے آپ اپنی آنکھوں کا بھی امتحان لیں۔ اور اگر آپ نہ پہچان پائے ہوں تو کوئی بات نہیں ذیل میں ہم آپ کو جواب بھی بتا دیں گے۔

اگر آپ ابھی تک نہیں دیکھ پائے کہ کیا لکھا ہے تو اپنی آنکھوں کو ذرا سا میچیں اور پھر دیکھیں آپ کو ایک نمایاں لفظ "بیڈ آئیز" یعنی خراب آنکھیں لکھا ہوا نظر آئے گا۔

Read Comments