مشہور کرکٹرز اور ان کے ہوبہو دکھنے والے ہم شکل
کہتے ہیں اس دنیا میں ایک ہی شکل کے سات انسان ہوتے لیکن ذہن میں یہ سوال جنم لیتا ہے کہ کیا یہ مفروضہ واقعی درست ہے یا اس کی کوئی حقیقت نہیں۔ آج ہم آپ کو چند مشہور کرکٹرز کے ہم شکل افراد کی ایسی تصاویر دکھانے جارہے ہیں جو اس مفروضے کو کسی حد تک درست ثابت کرتے ہیں۔ آپ بھی ان مشہور کرکٹرز کے ہم شکلوں کو دیکھیں اور فرق تلاش کرنے کی کوشش کریں۔ ایلسٹر کک اور ہینری کیول وریند سہواگ اور جیون شرما جیمز اینڈرسن اور ڈیوڈ والٹن ڈیل اسٹین اور ڈینیل کریگ بریڈ ہوج اور مارک رُفالو اینڈریو سائمنڈ اور آئس ہاکی پلیئر لاستھ ملنگا اور اوم کر داس