مشہور کرکٹرز اور ان کے ہوبہو دکھنے والے ہم شکل

شائع 11 اکتوبر 2017 11:29am

cook

کہتے ہیں اس دنیا میں ایک ہی شکل کے سات انسان ہوتے لیکن ذہن میں یہ سوال جنم لیتا ہے کہ کیا یہ مفروضہ واقعی درست ہے یا اس کی کوئی حقیقت نہیں۔

آج ہم آپ کو چند مشہور کرکٹرز کے ہم شکل افراد کی ایسی تصاویر دکھانے جارہے ہیں جو اس مفروضے کو کسی حد تک درست ثابت کرتے ہیں۔ آپ بھی ان مشہور کرکٹرز کے ہم شکلوں کو دیکھیں اور فرق تلاش کرنے کی کوشش کریں۔

ایلسٹر کک اور ہینری کیول

cook

وریند سہواگ اور جیون شرما

sehwag

جیمز اینڈرسن اور ڈیوڈ والٹن

anderson

ڈیل اسٹین اور ڈینیل کریگ

stayen

بریڈ ہوج اور مارک رُفالو

brad

اینڈریو سائمنڈ اور آئس ہاکی پلیئر

symond

لاستھ ملنگا اور اوم کر داس

malinga

سچن ٹنڈولکر اور ان کا ایک مداح

sachin

ایرون فنچ اور کرس پریٹ

finch

اشانت شرما اور زالٹن ابراہیمووِک

ishant

Thanks to entertales